: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،9مارچ(ایجسنی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن خاص کر کانگریس سے اشیاء و سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل سمیت لوک سبھا سے منظور تمام زیر التوا بلوں کو راجیہ سبھا سےپاس کرا کر ملک کی ترقی کو رفتار
دینے میں اہم رول یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ مسٹر مودی نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ایوان میں ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ صدر نے پارلیمنٹ کو بحسن و خوبی چلانے کی اپیل کی تھی اور اس کا اثر ہوا ہے۔ ہم سب مل جل کر پارلیمنٹ کی کارروائی چلا رہے ہیں۔